جامعہ قاسمیہ

قِرَأةُ الْقُرْآنِ کُرَامَةٌ أکْرَمَ اللہُ بِھَا الْبَشَرَ فَقَدْ وَرَدَ أنَّ الْمَلَائِکَةَ لَمْ یُعْطَوا ذٰلِکَ وَأنَّھَا حَرِیْصَةٌ عَلٰی اسْتِمَاعِہ مِنَ الْانْسِ․
اورجانیے
خَیْرُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَ عَلَّمَہٗ" تم میں سے بہتر وہ ہے، جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔"
اورجانیے
ہم نے اس ذکر کو نازل کیا، ہم ہی اس کے محافظ ہیں۔"
اورجانیے
Previous slide
Next slide

جامعہ قاسمیہ ومسجد فاطمہ کا مختصر تعارف

جامع قاسمیہ ومسجد فاطمہ ملیر 15، شارع فیصل سے تقریبا ایک کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس کى طرف جانے والا روڈ میمن گوٹھ روڈ کہلاتا ہے، بکرا پیڑی ختم ہوتے ہی شیل پمپ کے سامنے غازی ٹاؤن کی آبادی میں یہ مدرسہ ومسجد واقع ہے۔ اس مدرسہ اور مسجد کا کل رقبہ تقریبا 1600 گز پر مشتمل ہے۔ اس کا سنگ بنیاد حضرت اقدس حضرت مولانا یوسف کشمیری زید مجدہ نے بروز جمعہ 19 اگست 2005ء کو رکھا، مدرسہ ومسجد صرف دو سال کے قلیل عرصے میں مکمل تیار ہو گئے۔ مسجد کے ہال میں تقریبا 500 افراد بآسانی نماز پڑھ سکتے ہیں، جبکہ صحن اور برآمدے میں تقریبا 1500 افراد کی نماز پڑھنے کی گنجائش ہے۔

نماز کے اوقات

ابوظہبی میں نماز کے اوقات

4:25 am

فجر

5:50 am

طلوع آفتاب

12:22 pm

ظہر

5:01 pm

عصر

6:54 pm

مغرب

8:18 pm

عشاء

شعبہ جات

شعبہ درس نظامی

اس وقت درجہ اولیٰ اور درجہ ثانیہ کی کلاسیں قائم ہیں۔ درجہ اولیٰ میں کل

شعبہ ناظرہ وقاعدہ بنین

اس شعبے میں تین کلاسیں قائم ہیں، یہ جزء وقتی کلاسیں ہیں، محلے کے